سائیکولوجی
-
آپ بھی جادو پر یقین رکھتے ہیں
ایک دوست کا کہنا ہے کہ بہت افسوس ہے کہ آپ جیسے پڑھے لکھے اور سمجھدار بھی جادو ٹونے پر یقین رکھتے ہیں۔ تو میں نے یہی جواب دیا کہ...
-
کیا شیطان انسان میں داخل ہو سکتا ہے؟
اب تو سائنس وائنس کی برکت سے خیر مذہبی ذہن بھی یہ کہنا شروع ہو گیا ہے کہ انسان پر شیطان نہیں آ سکتا حالانکہ اس کے دلائل بیسیوں ہیں...
-
کیا جادو ایک نفسیاتی مسئلہ ہے؟
ایک سوال یا اسے اعتراض سمجھ لیں، یہ ہے کہ جادو وادو کچھ نہیں ہے، بس نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے۔ اور عامل اسے جادو جنات کا مسئلہ بنا لیتا ہے،...
-
خوابوں کی اہمیت
خواب دیکھنا بہت ضروری ہے، جاگتے میں بھی اور سوتے میں بھی۔اور جو خواب نہ دیکھے، وہ صحت مند نہیں، بیمار ہے۔ ٹھیک ہے خوابوں کی دنیا میں رہنا درست...
-
خواب کی تعبیر میں بنیادی لفظ کی اہمیت
کسی نے پوچھا ہے کہ اگر کوئی لڑکی خواب میں کسی لڑکے کی آذان سنے اور کئی بار سنے تو کیا تعبیر ہو گی؟ جواب: وہ لڑکا اس لڑکی کی...
-
او۔سی۔ڈی (OCD) کا علاج کیسے کریں؟
او۔سی۔ڈی obsessive compulsive disorder کے بارے ایک بات تو ذہن میں بٹھا لینی چاہیے کہ یہ کوئی نیوراتی اختلال neurological disorder نہیں ہے کہ اس کے لیے میڈیسن لی جائیں۔...
-
پورن ایڈکشن، مشت زنی اور نفسیاتی مسائل
بہت سے لوگوں کی نفسیاتی حالت اور اس کے اسباب کا تجزیہ کرنے کے بعد بندہ اس نتیجے تک پہنچتا ہے کہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کے نفسیاتی مسائل...
-
ایک گناہ دوسرے گناہ کو پیدا کرتا ہے
گناہ سے بچیں کہ ایک گناہ دوسرے گناہ کو پیدا کرتا ہے اور دوسرا گناہ تیسرے گناہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ فیس بک پر کسی مووی کا دس منٹ...
-
شیطان کی چال
علامہ ابن جوزی نے ایک کتاب لکھی، تلبیس ابلیس کے نام سے، یعنی شیطان کا جال۔ اس کتاب میں انہوں نے مختلف طبقات مثلا علماء، صوفیاء، مجاہدین، قراء وغیرہ...
-
میرے پاس خوش ہونے کو ہے کیا جو میں خوش ہوں
سب سے پہلے تو آپ کے پاس خوش ہونے کو ایک دھڑکتا دل ہے۔ اور یقین مانیے کہ اس سے زیادہ خوش ہونے کے لیے کچھ چاہیے بھی نہیں۔ مجھے...
-
خوشی کیسے حاصل ہو
سب سے بڑی غلط فہمی جس میں انسان مبتلا رہتا ہے، وہ یہ ہے کہ اسے یہ خوشی کسی دوسرے (other) سے حاصل ہو گی، بھلے شخص ہو یا شیء۔...
-
کیا گناہ کا خیال بھی گناہ ہے؟
خیال ہی خیال میں اپنے محبوب یا عاشق کے ساتھ سیکس یا رومانس کے مسئلے کو دیکھنے کے دو تناظر ہیں؛ ایک نفسیاتی اور دوسرا مذہبی۔ کل ہم نے نفسیاتی...
-
میاں بیوی میں محبت اور نفرت کا تعلق
بہت سے مرد اور خواتین اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق مسائل پوچھتے ہیں تو ان کی کاؤنسلنگ سے بعض اوقات احساس پیدا ہوتا ہے کہ اپنے مشاہدے اور تجربات کی...
-
میری بیوی مجھ سے محبت نہیں کرتی!
دوست کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی بیوی سے محبت ہے لیکن مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میری بیوی مجھ سے محبت نہیں کرتی ہے تو کوئی ایسا وظیفہ بتلا...
-
بیوی پر بلاوجہ کی ٹینشن نہ نکالیں
یہ آپ کی اپنی بیوی ہے، اس پر بلا وجہ کی ٹینشن نہ نکالیں۔ آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو ایسے معلوم ہوتا ہے کہ اس معاشرے کا ہر...