ڈاکٹرحافظ محمد زبیر
  • فتاویٰ
  • تحقیقی مقالات
  • درس نظامی کورس
  • تصانیف
  • ویڈیوز
  • تعارف

شارٹ درس نظامی کورس

سبسکرائب

شیئر




اپڈیٹ: 13 اکتوبر ، 2021
شارٹ درس نظامی کورس

سمیسٹر 1

عقیدة

عقیدة

اصول حدیث

اصول حدیث

اصول فقہ

اصول فقہ

فقہ اسلامی

فقہ اسلامی

سمیسٹر 2

عربی گرامر

عربی گرامر

بلاغت

بلاغت

اصول تفسیر

اصول تفسیر

منطق

منطق

علوم القرآن

علوم القرآن

سمیسٹر 3

وراثت

وراثت

عربی ادب

عربی ادب

علم الکلام

علم الکلام

محاضرات

محاضرات

سمیسٹر 4

قرآن مجید 10 پارے

قرآن مجید 10 پارے

منتخب احادیث

منتخب احادیث

سمیسٹر 5

قرآن مجید 20 پارے

قرآن مجید 20 پارے

منتخب احادیث

منتخب احادیث

شیئر:
شیئر:
شیئر:
شیئر:
  • تصانیف
  • ویڈیوز
  • تعارف
  • منزل
  • معوذات
  • ویب سائٹ ایڈمن
  • اپنی آراء سے مطلع کیجیے
  • فیس بک پیج
  • فیس بک پروفائل
  • یوٹیوب چینل
  • کتاب و سنت مصنف پروفائل
  • ریسرچ گیٹ پروفائل
  • ٹویٹر پروفائل
  • آر ایس ایس فیڈ

  • [email protected]

  • [email protected]

  • 0300-4093026

خلاصہ قرآن مجید
رمضان المبارک میں خلاصہ قرآن مجید اور ریاض الصالحین کے پروگرامات

رمضان المبارک میں خلاصہ قرآن مجید اور ریاض الصالحین کے پروگرامات

رمضان ۲۰۲۵
مسجد الرحمن ٹاون شپ لاہور
رات کا پروگرام: آٹھ سے ساڑھے گیارہ بجے تک
مدرس: ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

اس سال بھی، مسجد الرحمن ٹاون شپ لاہور میں، رمضان المبارک کی راتوں میں تراویح کے ساتھ خلاصہ قرآن مجید کا پروگرام اور دن میں ریاض الصالحین کا کورس کروایا جائے گا، ان شاء اللہ۔

رات کا پروگرام آٹھ سے ساڑھے گیارہ بجے تک، ساڑھے تین گھنٹے کا ہو گا، کہ جس میں ڈیڑھ گھنٹے میں نماز اور تراویح ہو گی جبکہ دو گھنٹے خلاصہ قرآن مجید کے دو سیشن ہوں گے۔ درمیان میں پندرہ منٹس چائے کا وقفہ بھی ہو گا۔

اس پروگرام کی ریکارڈنگ بھی ہو گی جو بعد ازاں ہمارے یو ٹیوب چینل پر دستیاب ہو گی جبکہ اسے لائیو بھی سنا جا سکتا ہے۔ مسجد کے پروگرام میں خواتین اور بچوں کی شرکت کا بھی انتظام ہے۔

نوٹ: دن کا ریاض الصاحین کا پروگرام صرف بچوں اور خواتین کے لیے ہے۔ اور یہ صرف فزیکل ہو گا، آن لائن نہیں ہو گا۔

واٹس ایپ گروپ جوائن کریں