اصول حدیث

قسط ۱، اصول حدیث

کسی بھی علم کو پڑھنے سے پہلے اس علم کی اصطلاحات و قواعد کا جاننا ضروری ہے۔ اسی طرح علم الحدیث کو پڑھنے کےلیے جن اصطلاحات اور اصول قوائد کو جاننا ضروری ہے۔ انھیں اصول حدیث کے نام سے جانا جاتاہے۔