اسلامی فقہ

قسط ۱، طہارت اور پاکیزگی

ٹین ایجرز کے ساتھ زوم آن لائن کلاس کا پہلا لیکچر پیش خدمت ہے۔ اس لیکچر میں نجاست کی اقسام ڈسکس کی گئی ہیں جیسا کہ خون، پیشاب، پاخانہ، حرام جانوروں کا بول وبراز، ودی، مذی، منی، خنزیر، کتا، شراب اور مردار وغیرہ کی نجاست اور اس سے طہارت کا حکم بیان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں بلوغت کے مسائل کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ اپنے ان بچوں سے ضرور شیئر کریں کہ جنہیں پاکی اور ناپاکی یا بلوغت کے مسائل کا علم نہیں یا آپ والدین انہیں یہ علم نہیں دے پائے ہیں۔