اسلامی فقہ

قسط ۲، سنن فطرت

ٹین ایجرز کے ساتھ زوم آن لائن کلاس کا دوسرا لیکچر پیش خدمت ہے۔ اس لیکچر میں سنن فطرت کی اقسام ڈسکس کی گئی ہیں جیسا کہ مونچھیں ترشوانا، زیر بغل کے بال اکھیڑنا، زیر ناف کے بال مونڈنا، داڑھی بڑھانا، استنجا کرنا، ناخن کاٹنا، ختنہ کروانا، مسواک کرنا، ناک صاف رکھنا، انگلیوں کے خلال، خوشبو لگانے اور سر کے بالوں کے احکامات بیان کیے گئے ہیں۔