اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے بندوں کے امتحان کے لیے انہیں مختلف آزمائشوں سے دو چار کرتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی کوئی نعمت ہی اس کے بندوں کے لیے فتنہ یا آزمائش بن جاتی ہے،جیسا کہ مال اور اولاد کے بارے قرآن میں مذکور ہے کہ تمہارے لیے فتنہ ہے ۔برصغیر پاک و ہند میں حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی سے علومِ حدیث و سنت کے احیاء کی جو تحریک شروع ہوئی تھی وہ مختلف اَدوار سے گزرتی رہی ۔اسی تحریک کی وجہ سے علماء نے حدیث،تاریخ اورسیر تِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم...
طلبہ کے جنسی مسائل انجنیئرنگ کے ایک اسٹوڈنٹ نے اپنے مسائل کے بارے ایک خط لکھا ہے اور بہت خوبصورتی سے اپنے مسائل کو بیان کیا ہے۔ وہ مجھ سے ان کے حل کے بارے پوچھ رہے ہیں لیکن میں چونکہ اپنے الفاظ میں اس کے مسئلے کی اہمیت اور شدت کو بیان کرنے سے قاصر ہوں لہذا میں نے ان سے اجازت چاہی کہ میں اس کا یہ خط پبلش کر دوں تو اس کی انہوں نے اجازت دے دی ہے۔ بہر حال پہلے تو آپ ان نوجوان کا خط پڑھیں تا کہ ان کے مسئلے کا اندازہ ہو۔...
بہت ضروری ہے کہ مرد اور عورت دونوں نظام آزمائش اور فلسفہ امتحان کو سمجھیں۔ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو ان کا دین اور ایمان ایک دوسرے کے رد عمل میں ہی بنتا بگڑتا رہے گا۔ اور وہ ایمانی اور دینی اعتبار سے کیا ہیں یا کہاں کھڑے ہیں، یہ ان کے پارٹنر کا رویہ طے کر رہا ہو گا ۔ اور یہ بہت ہی خطرناک صورت حال ہے کہ جس میں انسان کا ایمان داؤ پر لگ جاتا ہے۔ خاتون کا سوال ہے کہ رسول اللہ کی ایک حدیث میں ہے کہ سجدہ تعظیمی اگر جائز...
دوست کا سوال یہ ہے کہ شادی کی مناسب عمر کیا ہے اور وہ عمر کون سی ہے کہ جس کے بعد ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عمر میں شادی کرنے والے شادی میں تاخیر کر رہے ہیں؟ شادی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، یہ بات درست ہے لیکن تاخیر خود بھی تو ایک اضافی اور ریلیٹو اصطلاح ہے کہ ہر کسی کا تاخیر کا اپنا ہی ایک تصور ہوتا ہے جو دوسرے سے میچ نہیں کر رہا ہوتا ہے۔ جواب: دین اسلام میں بلوغت کے بعد جلد ہی شادی کر لینے کو پسند کیا گیا ہے اگرچہ اس...
خاتون کا سوال ہے کہ جن خواتین کی شادی نہ ہو سکی ہو، رشتہ نہ مل سکا کہ کبھی مناسب رشتہ نہیں تھا تو شادی نہیں ہوئی اور کبھی تو اپنے معیار سے کم تر بھی نہ ملا، تو ایسی صورت حال میں وہ پاکدامنی کی زندگی گزارنے کے لیے کیا کریں؟ اب اگر رشتہ ہی نہیں مل رہا تو ان کا کیا قصور ہے۔ جواب: شادی کا نہ ہونا ہمارے معاشرے کا ایک بڑا المیہ ہے۔ اس کی وجوہات اور اسباب کئی ایک ہیں؛ مذہبی و نفسیاتی بھی، سماجی و معاشی بھی اور خاندانی و روایتی بھی۔ میں تو...