In present day, Muslim Umma has been polarized into two groups; traditionalists and modernists. Both, standing on their own ideology, are absolutely refuting each other in basic concepts of Islam. In this research, the search question is that is either ljtihad said to the modification amendment and addition to Quran and Sunnah or pursuing Shariah rulings from the depths and vastness of Quran and Sunnah? Traditionlists' point of view is that whenever any new issue is raised about which there is no clear solution or ruling present in Shariah, then to derive the solution from the depths and vastness of...
دوست کا سوال ہے کہ کیا ہم قرآن مجید کی تلاوت لگا کر اپنے کام کاج کر سکتے ہیں۔ جواب: عام طور یہ سوال دو طرح کے لوگوں کی طرف سے ہوتا ہے؛ ایک وہ جنہیں قرآن مجید سننے کی عادت ہے اور یہ بہت ہی اچھی عادت ہے۔ ایسے لوگ اپنی گاڑی میں جب نکلیں گے تو آڈیو پلیئر کے ذریعے کسی اچھے سے قاری کی تلاوت لگا لیں گے۔ تو اب ڈرائیونگ کے ساتھ قرآن مجید بھی سنا جا رہا ہے تو بہت اچھی بات ہے۔ اسی طرح بعض لوگ گھر میں کام کاج کے دوران تلاوت لگا...
اس مرتبہ ذی الحجہ کے چاند کے بارے فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ایک تصویر لگاتے ہوئے تبصرہ کیا کہ دیکھیں، کتنا بڑا چاند ہے اور یہ دوسرے دن کا چاند ہے۔ فواد چوہدری کے اس بیان کی بہت سے صحافیوں نے تائید کی کہ چاند بڑا لگ رہا ہے لہذا دوسرے دن کا چاند ہی ہے لہذا رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ غلط تھا۔ دوسری طرف رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن صاحب نے جواب میں کہا کہ چاند کی پیدائش یعنی طلوع ہونے اور رویت یعنی نظر آنے میں فرق ہے۔ بعض اوقات چاند کی تخلیق...
سوال : ایک مجلس میں یا ایک ساتھ تین طلاق کا شرعی حکم کیا ہے؟ جواب : طلاق دینے کا صحیح طریق کار شریعت اسلامیہ میں طلاق دینے کا صحیح شرعی طریقہ کار یہ ہے کہ 1) بیوی کو ایک وقت میں ایک ہی طلاق دی جائے۔ 2) اور یہ طلاق بھی حالت طہر میں ہو۔ 3) اور اس طہر میں ہو کہ جس میں بیوی سے مباشرت یا تعلق زوجیت قائم نہ کیا ہو۔ پس ایسے طہر میں کہ جس میں بیوی سے مباشرت نہ کی ہو، ایک طلاق دیناطلاق سنی کہلاتا ہے جبکہ ایک وقت میں تین طلاقیں دینا یا حیض...
فقہاء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ’’ایجاب وقبول‘‘ offer and acceptance عقد نکاح marriage contract کے دو بنیادی ارکان primary elements ہیں یعنی اگر ایجاب و قبول میں سے کوئی ایک رکن بھی نہ ہو تو نکاح نہیں ہوتا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایجاب سے کیا مراد ہے؟ اور قبولیت کس شے کی ہے؟ ایجاب باب افعال اوجب یوجب ايجابا سے مصدر ہے کہ جس کا معنی واجب کرنا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ کوئی بھی قانونی معاہدہ legal contractایسا نہیں ہوتا ہے کہ جس میں حقوق اور ذمہ داری rights and responsibilities کی بحث موجود...