• حاملہ اور مرضعہ خاتون کا روزہ

    حاملہ (pregnant) اور مرضعہ یعنی بچے کو دودھ پلانے والی خاتون کے بارے سلف صالحین اور فقہاء کا اتفاق ہے کہ اگر اس کی ذات یا اس کے بچے کے لیے کسی نقصان کا اندیشہ ہو تو وہ روزہ چھوڑ سکتی ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوا کہ روزہ چھوڑنے کو مریض اور مسافر کے لیے مختص کر دینا بالاتفاق ممنوع ہے۔ اب یہاں بعض علماء نے یہ کہا کہ حاملہ اور مرضعہ دراصل مریض ہی ہیں، حالانکہ یہ ایک دھکے کے سوا کچھ نہیں ہے کہ آپ مرضعہ، دودھ پلانے والی ماں کو مریض بنا دیں۔ امر واقعہ یہ...


  • بالوں کا جوڑا بنا کر نماز پڑھنا درست نہیں ہے

    صحیح مسلم کی روایت میں ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عباس ﷜ نے حضرت عبد اللہ بن حارث ﷜ کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہے ہیں اور انہوں نے اپنے بالوں کو جمع کر کے جوڑا بنا رکھا ہے۔ تو حضرت عبد اللہ بن عباس ﷜ نے نماز میں ہی ان کے بال کھول دے۔ تو انہوں نے نماز کے بعد حضرت عبد اللہ بن عباس ﷜ سے کہا کہ آپ نے ایسا کیوں کیا؟ تو حضرت عبد اللہ بن عباس ﷜ نے کہا کہ اس طرح جوڑا بنا کر نماز پڑھنا ایسا ہی ہے جیسا کہ اپنے...


  • اعتکاف اور لیلۃ القدر

    رمضان کے آخری عشرے میں رسول اللہ ﷐ دو قسم کی عبادتوں کا اہتمام کرتے تھے، ایک اعتکاف اور دوسرا لیلۃ القدر کی تلاش۔ اعتکاف اتنی بڑی اور فضیلت والی عبادت ہے کہ اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں اپنے دو جلیل القدر انبیاء حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل ﷠ کو حکم دیا کہ وہ اللہ کے گھر بیت اللہ کو اعتکاف کرنے والوں کے لیے پاک کریں۔ یعنی اعتکاف کرنا اتنی بڑی عبادت ہے کہ اعتکاف کرنے والوں کی خدمت بھی بہت بڑا نیکی کا کام ہے۔ پس اگر حالات ایسے نہیں ہیں کہ اعتکاف کر سکیں تو کم...


  • روایت تصوف میں تزکیہ نفس کے ذرائع

    Means of Self-Purification in the Mystical (Tasawwuf) Traditions There are two major opinions prevalent among Muslims about Tasawwuf (mysticism): one that suggests that it is the basic facet of Islam while other implies that it is an alienated Din (code of life) parallel to Islam. In this article, numerous mystical ways of attaining purity of the self (nafs) are discussed. Moreover, it entails the impact that the numerous methods employed in the Mystical traditions have on one's self and the role that they play in the purification process. A discussion on mystical means such as Muraqabah (meditation), Sina (listening to...


  • قانون اتمام حجت اور قانون جہاد

    Law of Itmam al-Hujjah (Conclusive Contention) and the Law of Jihad (Armed Struggle): An Analytical Study This article presents the analytical and critical study of Jawayd Ahmad Ghamidi's argument of Law of Conclusive Contention (itmam al-Hujjah) and the Law of Armed Struggle (jihad). According to Mr. Ghamidi, the form of offensive armed struggle (Jihad al-Qudumi) which the Qur'an discusses is impermissible after the departure of Prophet Muhammad (SAW) from this world as it was specified for him alone and his time. However, a defensive armed-struggle (Jihad al-Diffai) is permitted. He argues that the offensive Jihad carried out by the Messenger...