• منی کیا ہے ؟

    فقہ کی ایک کلاس میں بچوں کو طہارت کے مسائل پڑھا رہا تھا اور اس میں یہ موضوع چل رہا تھا کہ غسل کب فرض ہوتا ہے؟ جب میں نے بتلایا کہ انسان کے جسم سے منی seminal fluid خارج ہو جائے تو اس پر غسل فرض ہو جاتا ہے۔ تو او۔لیول پاس ایک بچے نے سوال کیا کہ منی کیا ہوتا ہے؟ تو میں ایک دم بوکھلا گیا کہ بھری کلاس میں اس سوال کا جواب کیسے دوں کیونکہ سوال غیر متوقع تھا۔ اسی طرح کچھ دن پہلے ایک دوست نے بتلایا کہ ان کی مسز اپنی بچی کو...


  • کنواروں اور کنواریوں کی خدمت میں

    غیر شادی شدہ بچوں اور بچیوں کی باتیں سنو تو یقین مانیں خوف آتا ہے کہ کس تخیلاتی دنیا میں رہتے ہیں اور اس تخیل کی دنیا کے پیدا کرنے میں سارا کردار میڈیا یعنی فلم انڈسٹری کا ہے۔ لڑکا ہے تو اس کا خیال یہ ہے کہ شادی کے بعد بس ایک خادمہ ہاتھ آ جائے گی کہ جو صبح سے شام تک اس کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑی رہے گی، مزے مزے کے کھانے کھانے کو ملیں گے، خوب عیاشی ہو گی وغیرہ وغیرہ۔ اور لڑکی ہے تو وہ یہ خواب دیکھ رہی ہے کہ شادی کے بعد...


  • کیا عورت کے لیے غسل جنابت میں سر کا مسح کافی ہے؟

    دوست کا کہنا ہے کہ شادی شدہ ہوں، فرسٹریشن کا شکار رہتا ہوں، بیوی تعاون نہیں کرتی۔ سردیوں میں یہ بہانہ ہے کہ ٹھنڈ لگتی ہے، نہانے کے بعد بال گیلے رہ جاتے ہیں، سکھانے مشکل ہیں۔ بچے بڑے ہو رہے ہیں، کبھی ان کا بہانہ ہے۔ تعلق قائم نہ ہو تو میرا منہ پھولا رہتا ہے اور قائم ہو جائے تو اس کا پھول جاتا ہے۔ اور مہینے میں پچیس دن یہی کیفیت رہتی ہے۔ کیا اس بارے شریعت میں کوئی آسانی نہیں ہے کیا کہ وہ غسل کے وقت صرف سر کا مسح کر لیا کرے؟ جواب: یہ...


  • سوال پوچھنے یا مشورہ لینے والی خاتون کو پرپوز کرنا

    فیس بک اور واٹس ایپ کی وجہ سے دینی طبقے اور خاص طور علماء، مذہبی اسکالرز اور داعیان دین کا عوام الناس سے انٹرایکشن بڑھ گیا ہے۔ جب انٹرایکشن بڑھتا ہے تو مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔ بعض خواتین کو شکایت ہے کہ فیس بک یا واٹس ایپ پر اہل علم سے مذہبی اور دینی مسائل میں رہنمائی لی جائے تو بعض شادی کے لیے پرپوز کر دیتے ہیں کہ جس وجہ سے نہ صرف ان سے رابطہ منقطع کرنا پڑتا ہے بلکہ کسی سے بھی رابطہ کرتے ہوئے یہی خدشہ رہتا ہے کہ کہیں پرپوز ہی نہ کر دے۔...


  • میاں بیوی کے حقوق

    خاندان کے ادارے کو دو باتوں سے مضبوط کیا جا سکتا ہے؛ ایک یہ کہ میاں بیوی کو اپنے حقوق اور فرائض rights and responsibilities کا شعور حاصل ہو۔ اور دوسرا یہ کہ ان میں تقوی اور اللہ کا ڈر موجود ہو۔ جب تک ایک دوسرے کے حقوق اور فرائض کا علم نہیں ہو گا تو ان کی ادائیگی میں کوتاہی ہوتی رہے گی لہذا اختلاف نہ صرف پیدا ہوں گے بلکہ بڑھتے چلے جائیں گے۔ اور اگر ایک دوسرے کے حقوق وفرائض کا تو علم ہے لیکن اللہ کا ڈر اور خوف موجود نہیں ہے تو ایسی صورت میں...