• بیوی اور جنسی تشدد

    بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایک انڈین وزیر نے یہ بیان دیا کہ اگر بیوی اپنے شوہر کی خواہش پوری کرنے سے انکار کر دے تو اسے قانون کی نظر میں بیوی کی طرف سے شوہر پر ”جنسی طور ہراساں کرنا“ sexual harassment قرار دیا جائے۔ بہرحال ویمن رائٹس والوں نے شور مچا کر اس بات کو دبوا دیا۔بات یہی ہے کہ اگر آپ یوں قانون سازی کرنا شروع کر دیں گے کہ شوہر اپنی بیوی سے زبردستی کرے تو یہ ”ریپ“ (rape) ہو گا تو اس کے نتیجے میں ایسی قانون سازی بھی عقلی اور منطقی ہی...


  • ازدواجی تعلق میں بے قاعدگی اور اس کی کثرت

    اگر میاں بیوی میں محبت و نفرت کا تعلق (love-hate relationship) پیدا ہو جائے تو اس نفرت کو ختم کرنے کی ایک اچھی تدبیر یہ ہے کہ وہ آپس میں چِپک کر محض سویا کریں کہ جسم کے مَس کرنے سے نفرت کی دیوار کی بنیادیں کھوکھلی ہوتی ہیں۔ اور یہ ایک نفسیاتی تجزیہ تھا۔ بہرحال اس پر بعض دوستوں نے یہ کہا کہ میاں بیوی میں محض سونا تو ایک مذاق کی بات ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ میاں کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔ تو میں پہلے بھی عرض کر چکا کہ ہم لوگ ابھی سوچ...


  • شادی کس سے کریں؟

    اکثر دوست مشورہ لیتے ہیں کہ ان کا کہیں رشتہ چل رہا ہے اور یہ یہ مسائل ہیں تو کیا انھیں شادی کر لینی چاہیے یا نہیں؟ تو میں نے سوچا اس بارے بھی ایک عمومی پوسٹ لگا دوں۔ اکثر لڑکوں کا سوال ہوتا ہے کہ انھیں لڑکی پسند نہیں آئی تو کیا انھیں شادی کر لینی چاہیے، اسی طرح لڑکیوں کا بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے کہ انھیں لڑکا پسند نہ آیا ہو۔دیکھیں، دنیا میں شادی کرتے وقت عموماً چھ چیزوں کو دیکھا جاتا ہے؛ دین، خاندان، شکل وصورت، مال ودولت، ملازمت اور تعلیم۔ لوگوں کی اپنی اپنی...


  • شادی کی پہلی رات کا خوف

    ایک اور اہم سوال جو سامنے آتا ہے، وہ عورت کا شادی کی پہلی رات سیکس کے عمل سے گھبرانا ہے اور مرد کا اس معاملے میں اس سے زبردستی کرنا ہے۔ مرد کی اس بے وقوفی کی بعض اوقات وجہ تو جہالت ہوتی ہے کہ اس کے خیال میں عورت میں سیکس کی خواہش ستر فی صد اور مرد میں تیس فی صد ہوتی ہے جیسا کہ اتائی حکیموں نے یہ تصور عام کر رکھا ہے۔ مرد کا خیال ہوتا ہے کہ بس ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ پہل کر کے ایک مرتبہ یہ کام شروع کر...


  • سیکس ایجوکیشن از ارشد جاوید

    پروفیسر ارشد جاوید ماہر نفسیات clinical psychologist ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی، امریکہ سے سائیکالوجی میں ماسٹرز کیا ہے اور وہاں ہی سے ہپناٹزم میں سپیشلائزیشن ہے۔ وہ ”امریکن سوسائٹی آف کلینیکل ہپناسس“ کے ممبر بھی ہیں۔ کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں اور خاص طور سیکس ایجوکیشن ان کا موضوع ہے۔ دینی اور مذہبی ذہن کے آدمی ہیں، پابند شرع ہیں اور غالباً جماعت اسلامی کی فکر سے تعلق ہے۔ آج کل شادماں، لاہور میں کلینک کرتے ہیں۔ جنس ہماری زندگی کی ایک بہت بڑی حقیقت ہے لیکن اس سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ مشرق میں اس پر بات کرنا...