السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
آج مندرجہ ذیل نئی پوسٹس پبلش کی گئی ہیں۔
نعت کے بریلوی اور وہابی ذوق میں بہت فرق ہے۔ بریلوی نعت خوانوں نے جو نعتیں پڑھی ہیں، ان میں رسول اللہ کی ذات سے محبت اور آپ کی مدح وثناء کا پہلو غالب ہے جبکہ دیوبندی اور اہل حدیث نعت خواں جب نعت پڑھتے ہیں تو اس میں... مزید پڑھئیے
دوست کا سوال ہے کہ مزدور جو کہ تعمیراتی کاموں یا اینٹوں کے بھٹوں پر مزدوری کرتے ہیں، ان کے لیے جون جولائی کے مہینوں کی گرمی میں روزہ رکھنا بہت مشکل ہے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اللہ عزوجل نے دو وجوہات سے روزہ چھوڑنے... مزید پڑھئیے
تو پچھلی دو اقساط سے ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ “قلب” کو “دماغ” کے معنی میں لینا قرآن مجید کے ادنی سے طالب علم کے لیے بھی ممکن نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ باطنی تاویلات شروع کر دے یعنی ایسی تاویلات کہ جن کا کوئی سر پیر... مزید پڑھئیے
قرآن مجید میں قلب سے متعلقہ تین اور اصطلاحات کثرت سے استعمال ہوئی ہیں؛ فواد، صدر اور لُب۔ قرآن مجید اس معاملے میں بالکل واضح ہے کہ ایمان کا محل اور مقام انسانی ذہن نہیں بلکہ دل ہے جیسا کہ مسلمان اور مومن کا فرق بیان کرتے ہوئے ایمان کے... مزید پڑھئیے
قرآن مجید فصحیح عربی زبان میں نازل ہوا، اس عربی زبان میں کہ جسے اہل عرب بولتے تھے اور جس سے وہ واقف تھے۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے: إِنَّا أَنزَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ترجمہ: ہم نے اس قرآن کو عربی زبان میں نازل کیا تا کہ تم سمجھ... مزید پڑھئیے
ایک دوست نے سوال کیا کہ انہیں ایک سال پہلے پنشن میں کوئی دس بارہ لاکھ روپے ملے اور اب ان کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے اور انہی پیسوں سے گزارہ چل رہا ہے جو کہ تیزی سے کم ہو رہے ہیں، تو کیا ایسے میں ان پر زکوۃ... مزید پڑھئیے
اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ خواب میں ان کے دانت گر رہے ہوتے ہیں تو اس کی کیا تعبیر ہے۔ یہ ایک یونیورسل خواب ہے۔ یونیورسل خواب وہ ہوتا ہے کہ جسے ہر قوم، نسل اور مذہب کے لوگ دیکھتے ہوں۔ ایسے خوابوں کا تعلق عموما انسان کی نفسی کیفیت... مزید پڑھئیے
دوست کا سوال ہے کہ جرابوں پر مسح کرنے کے بارے فقہاء کا موقف کیا ہے؟ جواب: جرابوں پر مسح کرنے کے سب فقہاء قائل ہیں جیسا کہ اہل علم نے بیان کیا ہے۔ اور ہم اگر فقہاء سے بھی پیچھے چلیں جائیں یعنی صحابہ کرام تک تو امام... مزید پڑھئیے
دوست نے سوال کیا ہے کہ مالکن کے پاس چار کروڑ کے ہیرے ہیں اور اس کے گھر میں کام کرنے والی خادمہ کے پاس چالیس ہزار روپے ہیں جو اس نے دو ہزار کی کمیٹی ڈال کر جمع کیے تھے، دونوں پر ایک سال گزر چکا، تو مفتی صاحب... مزید پڑھئیے
دوست کا سوال ہے کہ مسند احمد کی اس روایت کے بارے میں کیا رائے ہے کہ جس میں ام المومنین عائشہ پر حوآب کے کتوں کے بھونکنے کا تذکرہ ہے ؟ جواب: مسند احمد کی روایت میں ہے کہ قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ ام... مزید پڑھئیے
حاملہ (pregnant) اور مرضعہ یعنی بچے کو دودھ پلانے والی خاتون کے بارے سلف صالحین اور فقہاء کا اتفاق ہے کہ اگر اس کی ذات یا اس کے بچے کے لیے کسی نقصان کا اندیشہ ہو تو وہ روزہ چھوڑ سکتی ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوا کہ روزہ چھوڑنے... مزید پڑھئیے
صحیح مسلم کی روایت میں ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عباس نے حضرت عبد اللہ بن حارث کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہے ہیں اور انہوں نے اپنے بالوں کو جمع کر کے جوڑا بنا رکھا ہے۔ تو حضرت عبد اللہ بن عباس نے نماز... مزید پڑھئیے
رمضان کے آخری عشرے میں رسول اللہ دو قسم کی عبادتوں کا اہتمام کرتے تھے، ایک اعتکاف اور دوسرا لیلۃ القدر کی تلاش۔ اعتکاف اتنی بڑی اور فضیلت والی عبادت ہے کہ اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں اپنے دو جلیل القدر انبیاء حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل ... مزید پڑھئیے