حال ہی میں محدث میڈیا یو ٹیوب چینل کے تحت مغیرہ لقمان کے ساتھ تین مفصل پروگرام ریکارڈ کروائے ہیں کہ جن میں 'خلافت وملوکیت' کے باب میں انجینیئر محمد علی مرزا کے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر جملہ اعتراضات کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔ اس سلسلے کا دوسرا پروگرام پیش خدمت ہے۔