روایت اور جدیدیت

قسط ۱۸، جدید دور میں زکوٰة کے مسائل حصہ اول

بہت سے دوست رمضان میں زکوۃ کے مسائل پوچھ رہے تھے جیسا کہ پلاٹ کی زکوۃ، فیکڑی کی زکوۃ، دکان کی زکوۃ، جیولری کی زکوۃ اور کمیٹی کی زکوۃ وغیرہ تو روایت اور جدیدیت کے پروگرام کے تحت زکوۃ کے جدید مسائل پر خاص طور پر ایک ٹاک شو کیا ہے کہ جس کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔ مزید کوئی سوال ہو تو نیچے کمنٹس میں ڈال دیں لیکن ویڈیو دیکھنے کے بعد۔ آپ کے سوال کو اس پروگرام کے سیکنڈ پارٹ میں ایڈریس کر لیا جائے گا، ان شاء اللہ۔




پلے لسٹ