روایت اور جدیدیت

قسط ۲۳، جدید دور میں روزے کے مسائل حصہ دوم

بہت سے دوست روزوں کے بعض جدید مسائل کے بارے پوچھ رہے تھے جیسا کہ روزے کی حالت میں مشت زنی کر لینا، جماع کر لینا، بیوی کے ساتھ لیٹ جانا، ٹوتھ پیسٹ کرنا، ان ہیلر استعمال کرنا، خون لینا یا دینا، انجیکشن لگوانا، تیل، سرمہ، آئی یا ایئر ڈراپس استعمال کرنا وغیرہ تو ان پر ایک پروگرام ریکارڈ کروایا تھا۔ اس کے بعد کچھ دوستوں نے اعتکاف، صدقہ فطر اور نماز میں سوشل ڈینٹس کے حوالے سے سوالات کیے تو انہیں اس پروگرام کے سیکنڈ پارٹ میں ایڈریس کیا ہے جو کہ پیش خدمت ہے۔ پروگرام کا پہلا پارٹ بھی یو ٹیوب چینل پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔




پلے لسٹ