روایت اور جدیدیت

قسط ۲۱، ارطغرل ڈرامہ اور شریعہ

بہت سے دوست ارطغرل ڈرامہ کے بارے ہماری رائے پوچھ رہے تھے کہ اسے دیکھ سکتے ہیں یا نہیں، اسے دیکھنا چاہیے یا نہیں، تو اس پر جناب مغیرہ لقمان اور جناب محمد علی کے ساتھ مل کر ایک گھنٹے کا ایک ٹاک شو منعقد کیا ہے، اسے دیکھ لیں تو ہماری رائے واضح ہو جائے گی۔




پلے لسٹ