• معوذات


  • منزل کی آیات


  • آپ بھی جادو پر یقین رکھتے ہیں

    ایک دوست کا کہنا ہے کہ بہت افسوس ہے کہ آپ جیسے پڑھے لکھے اور سمجھدار بھی جادو ٹونے پر یقین رکھتے ہیں۔ تو میں نے یہی جواب دیا کہ یہ افسوس مجھ پر کرنے کی بجائے پہلے قرآن مجید پر کر لیا جائے تو بہتر ہے کہ قرآن مجید نے ہی ہمیں یہ یقین دلایا ہے کہ جادو ٹونے کا وجود ہے۔ حضرت موسی ﷤ کے مقابلے میں جادوگروں نے اپنی لاٹھیوں اور رسیوں کو دوڑتے ہوئے سانپوں میں بدل دیا تھا۔ اب یہ علیحدہ مسئلہ ہے کہ جادو کی حقیقت کیا ہے؟ ایک جگہ قرآن مجید میں ہے:...


  • جادو کا علاج خود سے کیسے کریں

    بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ جادو کا علاج خود سے کریں یا کسی عامل (expert) کی طرف رجوع کریں؟ تو اس کا جواب یہی ہے کہ جب ہمیں کوئی بیماری لاحق ہوتی ہے تو ہم خود سے بھی علاج (self-medication) کرتے ہیں اور ڈاکٹر کی طرف بھی رجوع کرتے ہیں اور یہ بیماری کی نوعیت پر منحصر ہوتا ہے۔ اگر تو بیماری ہلکی پھلکی ہو جیسا کہ سر درد ہے، نزلہ زکام کھانسی ہے، پیٹ خراب ہو گیا ہے، بخار ہو رہا ہے تو ہم خود سے ہی علاج کر لیتے ہیں، کبھی گھریلو ٹوٹکا کر لیا تو کبھی...


  • کیا شیطان انسان میں داخل ہو سکتا ہے؟

    اب تو سائنس وائنس کی برکت سے خیر مذہبی ذہن بھی یہ کہنا شروع ہو گیا ہے کہ انسان پر شیطان نہیں آ سکتا حالانکہ اس کے دلائل بیسیوں ہیں جو کتاب وسنت میں موجود ہیں۔ رہی یہ بات کہ مغرب جادو اور جنات کو نہیں مانتا تو یہ صرف غلط فہمی ہے جو کچھ پڑھے لکھے لوگوں کو لاحق ہے۔ان کا کہنا یہ ہے کہ جادو جنات اب یہ صرف مسلمانوں کا مسئلہ رہ گیا ہے اور جدید مغربی آدمی ان خرافات سے نکل چکا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جادو جنات کے حوالے سے سب سے کم یقین...