شارٹ کلپس

عمار رضی اللہ عنہ کو باغی گروہ قتل کرے گا، اس حدیث کا معنی کیا ہے؟ حصہ اول

ویوز

کل ہم نے ایک ایپی سوڈ شیئر کیا تھا کہ حضرت علی اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کی جنگ حق اور باطل کی نہیں بلکہ احق اور حق کی جنگ تھی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ، حق کے زیادہ قریب تھے یا زیادہ حق پر تھے اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حق کے کم قریب تھے یا کم حق پر تھے۔ اور یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور پشین گوئی فرمائی ہے۔ اس پر بعض دوستوں نے کہا کہ پھر اس حدیث کا کیا معنی ہے کہ عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا، رضی اللہ عنہ۔ تو اس کے معنی کو جاننے کے لیے تقریبا آٹھ منٹس کا کلپ دیکھیں۔ اس حدیث پر مزید دو کلپس ہم اگلے دو دنوں میں شیئر کریں گے، ان شاء اللہ۔




پلے لسٹ