شارٹ کلپس

کیا حضرت علی اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کی جنگ حق وباطل کی جنگ تھی؟

ویوز

کیا حضرت علی اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کی جنگ حق وباطل کی جنگ تھی؟ انجینیئر محمد علی مرزا نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ حضرت علی اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کی جنگ حق وباطل کی جنگ تھی جبکہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ یہ احق اور حق کی جنگ تھی کہ دونوں گروہ حق پر تھے لیکن حضرت علی رضی اللہ عنہ زیادہ حق پر تھے اور یہی بات صحیح احادیث میں بیان ہوئی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں گروہوں کو حق والا گروہ کہا ہے۔ پس حضرت علی رضی اللہ عنہ، عند اللہ ماجور ہیں اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ، عند اللہ معذور ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے دس منٹس کا کلپ سنیں۔




پلے لسٹ