شارٹ کلپس

انجینئر محمد علی مرزا کا سفید جھوٹ؛ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں کوئی روایت ثابت نہیں

ویوز

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں کوئی روایت ثابت نہیں ہے؟ تو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت قرآن اور صحیح احادیث دونوں سے ثابت ہے۔ اور کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو بد دعا دی تھی کہ آپ کا پیٹ نہ بھرے؟ گیارہ منٹس کا کلپ سنیں اور ضرور شیئر کریں کہ اس میں مرزا کی پھیلائی گئی بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہے۔




پلے لسٹ