شارٹ کلپس

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ شراب پیتے تھے؟

ویوز

انجینیئر محمد علی مرزا نے اپنے کتابچے 'واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر' میں احادیث کے تراجم میں تحریف کرتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ شراب پیتے تھے۔ اور اب ان کے اندھے فالوورز امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو شرابی کہتے ہیں۔ معاذ اللہ ثم معاذ اللہ۔ مرزا صاحب کی حدیث میں تحریف اور مزید ان کی عربی دانی پر بھی تقریبا نو منٹس کا کلپ دیکھیں۔




پلے لسٹ