شارٹ کلپس

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے کہنے پر حضرت علی کو منبروں پر گالی دی جاتی تھی؟ حصہ سوم

ویوز

کیا امیر معاویہ کے کہنے پر حضرت علی کو منبروں پر گالی دی جاتی تھی؟ رضی اللہ عنہما [حصہ سوم]؛ ہم نے سابقہ دو ویڈیو کلپس میں مرزا صاحب کے اس دعوے کا جواب دیا تھا کہ مرزا صاحب کا یہ دعوی کہ معاذ اللہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے ریاستی سطح پر کوئی آڈر جاری کیا تھا کہ جس کے تحت حضرت علی رضی اللہ عنہ کو منبروں پر گالیاں دی جاتی تھیں، بالکل غلط اور بہتان ہے۔ دوسرے کلپ میں ان روایات کا جائزہ لیا گیا تھا کہ جن کا مرکزی راوی ابو عبد اللہ الجدلی تھا۔ اور اب اس سلسلے کی تیسری قسط پیش خدمت ہے کہ جس میں مرزا صاحب کے کتابچے میں پیش کی گئی ان روایات پر تبصرہ کیا گیا ہے کہ جن کا مرکزی راوی عبد اللہ بن ظالم ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دس منٹس کا کلپ دیکھیں۔




پلے لسٹ