شارٹ کلپس

عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا؛ یہ الفاظ امام بخاری نے اپنی صحیح بخاری سے مٹا دیے تھے، حصہ دوم

ویوز

عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا، یہ الفاظ امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں لکھنے کے بعد مٹا دیے تھے کیونکہ ان کے سامنے بعد میں صحیح مسلم کی ایک روایت آئی کہ جس سے انہیں معلوم ہوا کہ یہ الفاظ اب اس کرائیٹیریا پر پورے نہیں اتر رہے جو انہوں نے اپنی کتاب میں احادیث جمع کرنے کے لیے مقرر کیا ہے۔ پس یہ الفاظ (phrase) ثابت نہیں جبکہ باقی کی حدیث ثابت ہے۔ تو صحیح بخاری کی روایت کا معنی یہ ہے کہ عمار رضی اللہ عنہ، مشرکین کو جنت کی دعوت دیتے ہیں اور وہ انہیں جہنم کی طرف بلاتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے تقریبا گیارہ منٹس کی ویڈیو دیکھیں۔




پلے لسٹ