شارٹ کلپس

انجینئر محمد علی مرزا بھی ایک بت یا بابا بن چکا ہے

ویوز

محمد علی مرزا صاحب کے ایک ویڈیو کلیم پر کہ قرآن مجید میں شیطان کا نام، اللہ کے نام کے بعد سب سے زیادہ مرتبہ آیا ہے بلکہ تمام نبیوں کے ناموں سے زیادہ مرتبہ آیا ہے، ہم نے ایک دومنٹس کی ویڈیو بنائی تھی کہ شیطان کا نام صرف ۷۰ مرتبہ آیا ہے جبکہ صرف حضرت موسی کا نام ۱۳۶ مرتبہ آیا ہے لہذا مرزا صاحب بلا تحقیق دعوے کرتے ہیں۔ اس پر مرزا صاحب کے کچھ فالوورز نے کہا کہ شیطان کے نام کے ساتھ شیاطین، ابلیس اور طاغوت وغیرہ بھی سرچ کر کے دیکھیں تو وہ بھی ہم نے اس ویڈیو میں کر کے دیکھ لیا ہے، رزلٹس آپ کے سامنے ہیں۔




پلے لسٹ